ایرانی سیکورٹی فورسز کی کاروائی، 6 شدت پسند گرفتار+ ویڈیو 0 25.02.2025 19:48 Ur.mehrnews.com ایرانی سکیورٹی فورسز نے سیستان و بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے جیش العدل کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔