ایران کے خلاف امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں، ترجمان وزارت خارجہ 0 26.02.2025 07:50 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کی مصنوعات پر عائد پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔