جنگ بندی برقرار رہے گی، فلسطینی قیدی رہا ہوں گے، حماس 0 26.02.2025 07:52 Ur.mehrnews.com حماس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے نئے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل جاری رہے گا۔