مصر نے غزہ کا انتظام سنبھالنے کی صہیونی حکومت کی پیشکش مسترد کردی 0 26.02.2025 09:03 Ur.mehrnews.com مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھلانے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔