فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر، اسرائیلی سیکورٹی حکام کی نتن یاہو کو وارننگ
اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے وزیر اعظم نتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔