حزب اللہ کے ساتھ جنگ، اسرائیل کو 9 ارب "شیکل" سے زائد کا نقصان 0 25.02.2025 08:45 Ur.mehrnews.com صہیونی عہدیدار کے مطابق حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں صہیونی حکومت کو شمالی فلسطین میں تقریبا 9 ارب شیکل کا نقصان پہنچا ہے۔