حزب اللہ مضبوط ہے اور لبنانی عوام اس کی حمایت کرتے ہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے شہداء کی باوقار اور تاریخی تدفین نے ثابت کر دیا کہ یہ تحریک نہ صرف مضبوط ہے بلکہ اسے لبنانی عوام کی بھرپور حمایت بھی حاصل ہے۔