ایران اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 0 24.02.2025 16:57 Ur.mehrnews.com ایران اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کے دوران ملاقات کی.