ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر وینزویلا کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی۔