شہید ہاشم صفی الدین کی میت حسینیہ دیر قانون پہنچ گئی 0 24.02.2025 14:21 Ur.mehrnews.com لبنانی ذرائع نے شہید ہاشم صفی الدین کی میت کے جنوبی لبنان کے حسینیہ دیر قانون النہر پہنچنے کی اطلاع دی۔