ایران اور قطر کا علاقائی امن و استحکام کے لئے مشترکہ تعاون پر اتفاق
ایرانی صدر کے نائب برائے اسٹریٹجک امور جواد ظریف کے ساتھ قطر کے سفیر کی ملاقات کے دوران علاقائی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے مقصد سے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔