اردن کے عوام کا ٹرمپ کے منصوبے خلاف فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ+ تصویر
اردن کے عوام نے ملک کے دارالحکومت میں مظاہرے کر کے ایک بار پھر فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ سے متلعق ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت پر زور دیا۔