ایران بڑے پیمانے پر "ذوالفقار" مشقوں کا آغاز کرے گا+ ویڈیو 0 21.02.2025 19:13 Ur.mehrnews.com ایرانی فوج ہفتے کے روز ملک کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں بڑے پیمانے پر "ذوالفقار" مشقوں کا آغاز کرے گی۔