شہید سلیمانی کے مزار کے نزدیک 50 ہزار بسیجیوں کی دفاعی مشقیں 0 21.02.2025 12:56 Ur.mehrnews.com شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کے نزدیک 50 ہزار بسیجیوں نے دفاعی مشقوں میں حصہ لیا۔