شہید قائد علامہ سید عارف الحسینی پر لکھی گئی کتاب "سفیر نور" کا فارسی میں ترجمہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف الحسینی کے حالات زندگی پر تسلیم رضا خان کی کاوش "سفیر نور" کا اردو سے فارسی میں ترجمہ کیا گیا ہے جس کا مقصد فارسی قارئین کو شہید کی زندگی سے متعارف کرانا ہے۔