شام پر قبضے کے خلاف نئی مزاحمت پیدا ہوگی، سینئر ایرانی عہدیدار 0 21.02.2025 14:05 Ur.mehrnews.com ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ شام پر قبضے کے ردعمل میں نئی مزاحمت جنم لے گی۔