امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی چین کو خام تیل کی برآمدات میں اضافہ 0 20.02.2025 22:03 Ur.mehrnews.com ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد رواں ماہ ایرانی خام تیل کی چین کو سپلائی میں تیزی آئی ہے۔