آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل 0 21.02.2025 07:01 Ur.mehrnews.com ایران نے سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بیان کو جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔