قم، حسینیہ بلتستانیہ میں شیخ نوروز نجفی کے لئے مجلس ترحیم 0 21.02.2025 08:15 Ur.mehrnews.com حسینیہ بلتستانیہ قم میں پاکستانی معروف عالم دین شیخ نوروز علی نجفی کی چوتھی برسی پر مجلس ترحیم ہوئی جس سے آیت اللہ عباس رئیسی نے خطاب کیا۔