ایران کے مستقبل کا فیصلہ ٹرمپ نہیں بلکہ ہم خود کریں گے، صدر پزشکیان 0 21.02.2025 07:03 Ur.mehrnews.com صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔