تل ابیب میں تین بسوں میں دھماکے، ٹرین سروس معطل+ویڈیو 0 21.02.2025 07:24 Ur.mehrnews.com تل ابیب میں تین بسوں میں دھماکے ہوئے ہیں جس کے بعد ٹرین سروس کو بھی معطل کیا گیا ہے۔