قیدیوں کے تابوت اسرائیل کی شکست کی علامت تھے، صیہونی میڈیا چیخ پڑا 0 20.02.2025 19:58 Ur.mehrnews.com صیہونی رژیم کے ذرائع ابلاغ نے غزہ میں مارے گئے قیدیوں کے تابوتوں کو اسرائیل کی شکست کی علامت قرار دیا۔