ریاض نے عرب سربراہان مملکت کو غیر رسمی اجلاس کی دعوت دی! 0 20.02.2025 19:58 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کے ولی عہد نے خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک اور مصر اور اردن کے اعلی حکام کو ریاض میں دوستانہ ملاقات کی دعوت دی۔