ڈیپ سیک سے ملتے جلتے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، ایرانی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا اعلان
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ ہم ڈیپ سیک سے ملتے جلتے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، لیکن اس فرق کے ساتھ کہ ہم اس پروجیکٹ کو اوپن سورس کے طور پر انجام دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔