شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت سے مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ ملے گا 0 20.02.2025 19:55 Ur.mehrnews.com تہران میں کرغزستان کے سفیر کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت سے مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ ملے گا۔