دوبارہ جنگ کی صورت میں یرغمالیوں کے تابوت واپس جائیں گے، حماس کا صہیونی حکومت کو انتباہ
حماس نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط ہونے کی صورت میں صہیونی یرغمالیوں کے تابوت واپس جائیں گے۔