ایرانی صدر کا پوپ فرانسس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار 0 20.02.2025 13:53 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے پوپ فرانسس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے صحت یابی کی دعا کی۔