ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21
22
23
24
25
26
27
28

فلسطینی عوام نے 15 مہینے مقاومت کرکے صہیونی حکومت کا غرور خاک میں ملادیا، صدر پزشکیان

0
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے اعلی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ 15 ماہ تک فلسطینی عوام کی مزاحمت کے نتیجے میں اسرائیل سمیت بڑی طاقتوں کا غرور خاک میں مل گیا۔