ایران کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو پورے مشرق وسطی کی سیکورٹی خطرے میں پڑجائے گی، جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں پورا مشرق وسطی خطرے کی زد میں آئے گا۔