معاہدوں پر عملدرآمد سے دونوں ملکوں کے تعلقات کا نیا باب کھلے گا، ایران اور قطر کے اعلی حکام کا اجلاس
صدر پزشکیان نے ایران اور قطر کے اعلی حکام کے مشترکہ اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔