ایران اور روس کا بحیره کیسپین کے ذریعے سمندری تعاون کے فروغ پر اتفاق 0 19.02.2025 20:28 Ur.mehrnews.com ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ اور ان کے روسی ہم منصب نے بحیره کیسپین کے ذریعے بحری تعاون اور مشترکہ ٹرانزٹ کو فروغ دینے پر زور دیا۔