ایران نے ایک اور تباہ کن ڈرون "گلولہ" کی رونمائی کر دی 0 19.02.2025 14:11 Ur.mehrnews.com ایران نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے، 'گلولہ' تباہ کن ڈرون کو باضابطہ طور پر مسلح افواج کے کے حوالے کیا۔