امریکا کی ایرو اسپیس فیکٹری میں آگ لگ گئی+ ویڈیو 0 19.02.2025 14:28 Ur.mehrnews.com امریکہ کے شمالی فلاڈیلفیا میں ایرو اسپیس انڈسٹری کے کارخانے میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد علاقے کے مکینوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم دیا گیا۔