فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ امریکہ نہیں فلسطینی عوام کریں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ امریکہ یا کوئی اور استعماری طاقت نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کریں گے۔