طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کے خلاف عرب عوام کے عزم کو مستحکم کیا، عرب تجزیہ
کویتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے خلیج فارس کے عوام میں صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا مصمم عزم پیدا کیا۔