جنوبی لبنان، صہیونی حکومت کا پانچ اہم مقامات سے فوجی انخلاء سے انکار 0 18.02.2025 12:57 Ur.mehrnews.com صہیونی حکومت نے حسب روایت جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے اہم مقامات سے انخلاء سے انکار کیا ہے۔