ریاض میں روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شروع 0 18.02.2025 14:07 Ur.mehrnews.com سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور روس کے درمیان دوطرفہ مذاکرات ریاض میں شروع ہوگئے ہیں۔