سپاہ پاسداران انقلاب کی دفاعی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع 0 18.02.2025 09:57 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فوج کی دفاعی مشقوں کا دوسرا مرحلہ ملک کے جنوب مغرب میں شروع ہوا ہے۔