دنیا کی کوئی طاقت فلسطینیوں کو بے دخل نہیں کرسکتی، ٹرمپ کی کیا حیثیت ہے!
حماس کے ثقافتی امور کے مشیر شیخ حسین قاسم نے کہا کہ فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنے کا منصوبہ پرانا ہے، طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا ٹرمپ کی پالیسی بھی شکست سے دوچار ہوگی۔