صیہونی وزیر خارجہ کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں نئی شکایت درج
صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ برسلز کے موقع پر فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم نے عالمی عدالت انصاف میں شکایت درج کراتے ہوئے اس قاتل وزیر کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔