خطے کی سلامتی کے لئے یمن میں استحکام ضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ 0 17.02.2025 17:18 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے یمن کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ سے ملاقات کے دوران یمن کے استحکام کو خطے کی سلامتی کے لئے ضروری قرار دیا۔