سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کی کوریج کے لئے 30 سے زائد بین الاقوامی میڈیا ٹیمیں موجود ہوں گی
بیروت میں حزب اللہ کی میڈیا کمیٹی کے سربراہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔