القسام کی جانب سے محمد شاہین کی شہادت کی تصدیق 0 17.02.2025 18:19 Ur.mehrnews.com حماس کی عسکری شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملے میں اپنے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔