ایرانی نائب صدر اور تاجکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے تاجکستان کے وزیر اعظم قاہر رسول زادہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران اور تاجکستان کے درمیان سیاسی تعلقات بہترین سطح پر ہیں تاہم سیاحت، تجارت اور معیشت کے شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔