دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، حماس 0 17.02.2025 21:00 Ur.mehrnews.com حماس نے ایک بیان میں صیہونی رژیم کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے ممتاز کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔