حماس کے ساتھ جنگ بندی، ٹرمپ نے نتن یاہو کو فری ہینڈ دے دیا 0 17.02.2025 08:02 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے بعد نتن یاہو اپنی مرضی کے مطابق غزہ میں ہر اقدام کرسکتے ہیں۔