غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کا دوسرا اور پیچیدہ مرحلہ ضرور شروع ہوگا، امریکہ
صدر ٹرمپ کے خصوصی مندوب نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ یقینی طور پر شروع ہوگا تاہم یہ پہلے مرحلے سے زیادہ پیچیدہ ہوگا۔