تہران میں کتاب "سفیر نور" کی تقریب رونمائی 0 17.02.2025 08:47 Ur.mehrnews.com تہران کے مہر آڈیٹوریم میں شہید سید عارف الحسینی کی شخصیت پر راشد عباس نقوی کی تحریر کردہ کتاب "سفیر نور" کی تقریب رونمائی ہوئی۔