غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات، صہیونی وفد جلد قاہرہ روانہ ہوگا 0 17.02.2025 09:13 Ur.mehrnews.com غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے لئے صہیونی وفد جلد مصر روانہ ہوگا۔