تیل کے ذخائر کو ترقی دینے کے لئے ماسکو تعاون کررہا ہے، ایرانی وزیر تیل 0 17.02.2025 08:28 Ur.mehrnews.com ایران کے وزیر پیٹرولیم محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ روسی کمپنیاں ایرانی تیل کے ذخائر کی ترقی کے لیے تہران کے ساتھ تعاون کررہی ہیں۔